How to become consultant Urdu Hindi

آپ کنسلٹنسی کے بارے میں کیا سوچتے ہیں۔ آہ، یہ کچھ بڑا ہے. جی ہاں، لوگ اس کے بارے میں کچھ ایسا ہی  سوچتے ہیں.

اس مختصر ویڈیو میں، میں آپ کو بتاتا ہوں کہ کنسلٹنسی کیا ہے۔ اور آپ کنسلٹنٹ کیسے بن سکتے ہیں ۔

  مجھے فخر محسوس ہوتا ہے، جب میں کہتا ہوں کہ میں کنسلٹنٹ ہوں۔ میں مائیکروسافٹک کی ایک  ٹیکنالوجی کا کنسلٹنٹ  ہوں۔

https://youtu.be/pUF2I_KnPSE

دراصل، کنسلٹنسی عارضی قسم کی نوکری ہے۔ آپ کلائنٹ کے پاس جاتے ہیں، ان سے بات چیت کرتے ہیں، ان کے مسائل سنتے ہیں، سننے کے بعد آپ تشخیص کرتے ہیں۔ حل فراہم کرتے ہیں ۔ اور کام ختم ؤ.

تو کنسلٹنٹ کیسے بنیں۔

– آپ کو کسی ٹیکنالوجی یا خدمات میں ماہر ہونا چاہیے۔

–  یاد رکھیے  کے ماہر کے لیے ہمیشہ جگہ ہوتی ہے۔

– اچھی کمیونیکشن  کی مہارتیں حاصل کریں ، تحریری اور بولنے دونوں لحاظ سے۔

خود احتسابی . بیٹھ کر اپنے روزومراہ کے مملات  کا جائزہ لیں۔ آپ نے کیا کیا، آپ نے کیا نتیجہ پایا، کن  نتائج کی توقع کی جائے، اگر آپ اسی نقطہ نظر کے تہت کام کرتے رہیں  اور اپروچ کو تبدیل کرنے کے لیے آپ کو کیا کرنے کی ضرورت ہے کے بہتر نتائج نکلیں ۔ خود احتساب   کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ کیا ہوا ، تو کیا ہوگا  اور اب کیا حکمت عملی ہونی  چاہیے ۔

what ،so what ، now what 

امید ہے آپ کو یہ ویڈیو پسند آئے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *