صرف یہی سوال آپ کو کفایت شعار رہنے میں مدد دے سکتا ہے۔

میں کپڑے کے ایک بڑے برانڈ کی دکان کے سامنے کھڑا تھا۔ یہ سردیوں کا موسم تھا، اور ایک بڑی فروخت یا پروموشن چل رہی  تھی۔

قیمتوں میں 50 فیصد کمی تھی۔ میں رک گیا، میں نے اپنی جیب چیک کی، اور میں پیسے خرچ کر سکتا تھا۔

کیا میں یہ کپڑے خریدوں لوں  ؟ لیکن ان کپڑوں کا کیا ہوگا، جو اب بھی میری ضرورت سے زیادہ ہیں۔

کیا مجھے واقعی ان  کی ضرورت ہے ؟ جبکہ میرے پاس اچھے کپڑے ہیں۔

https://youtu.be/0SjlI3I9Q6U

کیا یہ ضروری ہیں ؟ جواب نفی میں تھا۔ مجھے اس کی ضرورت نہیں ہے۔ اس بات کے امکانات ہیں کہ میں اسے کبھی نہیں پہنوں گا۔

صرف ایک سوال جو آپ کو کفایت شعار

 رکھتا ہے، “کیا یہ میری ضرورت ہے یا خواہش؟” اگر ضرورت ہو تو، آپ پیسہ خرچ کر سکتے ہیں. اگر یہ خواہش  ھے ، تو آپ پیسہ بچا سکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *