ہماری زندگی ہمارے جذبات سے بنتی ہے ، جذبات خیالات کے نتائج ہیں۔ کبھی کبھی ہمارے منفی جذبات ہمیں تباہ کر دتے ہیں ۔ ان منفی جذبات پر قابو پا کر ہم اپنی زندگی بہتر کر سکتے ہیں ۔ اپنے رویے کو درست کرنے کے لیے ہمیں جذبات پر کام کرنا پرے گا ہوگا۔ سوچ کی اصل وجہ تک پہنچنا ہو گا جو ان جذبات کو
ٹرگر کرتی ہیں
اس کے لیے ایک میتھڈ ہے RAIN
Recorganize
Accept
Identify
non Identity
پہلے سٹیپ میں ہم کو ریکورگنزئے کرنا پرے گا کے واقع ہی پرابلم ہے .
دوسرے سٹیپ پر ہم کو اککپٹ یا قبول کرنا پرے گا کے ہم کو یا مسلہ ہے جب تک ہم قبول نہی کر لیتے کے مسلہ ہم نے ہی ٹھیک کرنا ہے ہم اپنا تجزیہ نہی کر سکے گئے
تھرڈ سٹیپ میں اپ کو وجہ تلاش کرنا پرے گی اسہ کیوں ہے ہر بات کی تہے میں بھی ایک بات ہوتی ھے . بچپن میں جانا پرے گا پرنی یادیں یا کچھ برا ہوا اپ کے ساتھ . کوئی برتاؤ یا کچھ ناکامی
یہ سب جب پتا لاگانا پرے گا تاب ہی آپ حال نکل سکین گے.یہ معلوم کر لینا ہی مسلہ کا حل ہے . نیکسٹ ٹائم جب کچھ ٹرگر ہو گا تو اپ اپنے emotions پر قابو پا سکیں گے
لسٹ سٹیپ ہے non identity یا emotions اپ کے ذات کا کچھ حصہ ہییں لکین تام حصہ نہی . اپ اپ ہے ہیں آپ ان پر کنٹرول کر سکتے ہیں . یہ آپ ک نہی ہیں .راب نے آپ کو ان احسات سے بڑا بنایا ہے . یہ آپ کے تابے ہیں .