کام میں اعتدال ہمارا بدترین دشمن ہے 

ہم اچھے کیوں رہیں ، جب ہم بہترین ہو سکتے ہیں۔

میرے خیال میں میڈیوکرٹی  ھماری بدترین دشمن ہے۔ اہم وجہ، مجھے کیوں تبدیل ہونے  کی ضرورت ہے۔

چیزیں جب  کام کر رہی ہیں، تو  مجھے کیوں بہتری کی ضرورت ہے۔

بعض اوقات ہم  کام کو  ایک ہی  طریقے کر کر کے تھک جاتے ہیں۔

اور تبدیل ہونےسے  ڈر تے ہیں 

بعض اوقات ہمارا اندرونی خوف ہمیں عمل نہیں کرنے دیتا۔ ممکن ہے جب ہم غیر معمولی بن جائیں، تب ممکن ہے سینئر یا کوئی اور شخص، ممکن ہے ہمارا گلا کاٹ دے۔

لیکن اگر ہم اپنے آپ کو   بہترین نہیں  بنایں گے  تو ہم معمولی رہ جاینگے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *