صحیح فیصلے کیسے کریں۔

https://youtu.be/nHiT-OYJaGU

اپنے فیصلے کی ذمہ داری لیں۔

اگر فیصلہ کر لو تو خوش رہو۔ آپ اپنا فیصلہ خود لیں گے تو کوئی افسوس نہیں ہوگا۔

دو قسم کے لوگ  ہوتے ہیں ایک ہ=وہ جو فیصلہ ساز ہوتے ہیں، اور دوسرے وہ جو مشیر ہوتے ہیں۔

ان لوگوں سے مشورہ سنیں جنہوں نے زندگی کے مخصوص شعبے میں کچھ کیا۔

جب آپ فیصلہ لیں تو درج ذیل نکات پر توجہ دیں۔

 آپ کس حال میں ہیں ۔

آپ کے فیصلے کے نتیجے میں آپ کیا چاہتے ہیں یا تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔

نتائج کے طور پر آپ کو کیا فائدہ ہوا؟

نتائج حاصل کرنے کے لیے آپ کو کیا قیمتیں ادا کرنی پڑیں یا چیزیں چھوڑنی پڑیں گی۔

آپ کو تلاش کریں کہ اس سے آپ کو فیصلے پر توجہ مرکوز رکھنے میں مدد ملے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *